2011 سے 2016 تک 2 لاکھ 58 ہزارمفت اورایک لاکھ 16 ہزاررعایتی ٹکٹس جاری، منظوری کے بغیر رعایتیں دی گئیں
عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ لے کر پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن سے بھی جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
اندرون و بیرون ممالک جانے والی پروازوں پر پی آئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کی جانب سے اچانک چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے



