امریکہ کے اوپر زمین کے مدار میں مصنوعی سیاروں کے ٹکراؤ کا خطرہJanuary 29, 2020ویب ڈیسک0 مصنوعی سیارے امریکی ریاست پریٹسبرگ کے اوپر 560 میل (901) کلومیٹر کی بلندی پر 29 جنوری کی رات میں تقریباً 14.7 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک دوسرے کی پاس سے گزریں گے۔