این آئی ٹی بی کے اختیارات میں توسیع کا بل منظورSeptember 26, 2019نعمان مقصود0 ای گورننس کیلئے یہ ادارہ سافٹ ویئرز اور انفراسٹرکچر بنائے گا جس کی وجہ سے قدرتی آفات، حادثات اور زلزلوں سے ریکارڈ ضائع نہیں ہو گا۔