ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 148 اموات ہوئیں، این سی او سیApril 21, 2021ویب ڈیسک0 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں