مصر: صدر کے عہدے کی مدت2030 تک بڑھانے کے لیے ریفرنڈمApril 20, 2019ویب ڈیسک0 عبدالفتح السیسی کی مدت صدارت بڑھانے کے لیے ووٹنگ تین روز تک جاری رہے گی۔