نئے کارخانے، فیکٹریاں، دکانیں اور مارکیٹ بنانے پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
12، 13 اور 14 اگست کو مال روڈ اور جی پی او چوک صرف فیملیز کیلئے کھلے رہیں گے،ڈپٹی کمشنر
نیو مری میں بارشوں کے بعد زمین کھسکنے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا
ندی نالوں سے دور رہیں، طغیانی کا خطرہ ہے، ضلعی انتظامیہ
واقعہ امتیاز شہید روڈ پرپیش آیا، تصادم کے نتیجے میں سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،مری پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
مری کی تمام شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق ہے، سی ٹی او مری
ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ،مزید بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا
مقدمے میں میں 11 افراد کو نامزد جبکہ 40 کو نامعلوم ظاہر کیا گیا ہے۔
آتشزدگی سے چرند پرند اور جنگلی حیاتیات کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے
فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے موجود ہوں گے، کمشنر راولپنڈی
مری کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیاح اچھی اور مکمل فٹ گاڑی کا انتخاب کریں، سی ٹی او
9جنوری کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے، پی ڈی ایم اے
برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے سیاحوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن جاری کر دی گئی۔













