ملک میں معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،محمد اورنگزیب
نجی شعبہ ملکی معیشت کو ترقی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پرامید ہیں
رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی
وزیر اعظم شہباز شریف اس آئی ایم ایف پروگرام کو آخری پروگرام قرار دینا چاہتے ہیں
8 ہزار لوگ ٹیکس ادا کرکے سمیں کھلوا چکے، جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگارہے ہیں
پاکستان میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، اقدامات کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے شروع کی گئی
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہو رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
مختلف عالمی اداروں کیساتھ مل کر متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔
آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو4 فیصد سے تجاوز کرجائے گی، محمد اورنگزیب
کونسل میں چاروں وزرائے اعلی بھی بطور ممبران شامل ہوں گے
دہائیوں سے معیشت کے لیے لانگ ٹرم پالیسی نہیں لائے ہیں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا
حکومت آج آئی ایم ایف کو نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دیگی
نجی بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے








