جلال پورپیروالا کو بچانے کیلئے ڈالے گئے شگاف سے پانی موٹروے کی پشتوں سے ٹکرایا،پشتے محفوظ کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے 20 ٹرک پہنچادیے گئے
نیا ایم10 موٹروے 10 انٹرچینج پر مشتمل،روٹ 168 کلومیٹر طویل ہوگا،سروے کا کام شروع ہو چکا
اجلاس میں منصوبے کی لاگت سے متعلق غلطی سرزد ہوئی تھی،جس کی بنیاد پر میڈیا میں غلط اعداد و شمار رپورٹ ہوئے،وزارت منصوبہ بندی
اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری
سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر پریشر اور بریک چیک کریں،اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ اور لین و لائن کا خیال رکھیں، ترجمان موٹرویز
عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کریں،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
آئی جی اسلام آباد گاڑی میں موجود نہیں تھے، فیملی محفوظ رہی
شہری دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں،تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں،ترجمان
صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں،ترجمان
وین تبلیغی مرکز رائیونڈ سے دیر بالا کی جانب جا رہی تھی، ترجمان موٹر وے پولیس
افسوسناک واقعہ ایم ون ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا،اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی
کے پی کے میں تیز تر روڈ نیٹ ورک گیم چینجر ثابت ہوگا، عبدالعلیم خان
لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بیرئیرفری بنایا جائے،وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت
کار کاٹول ٹیکس 350 روپے،وین کا ٹول ٹیکس بڑھا کر 550 روپے کردیا گیا ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
حادثہ گیس باؤزر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا








