مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکمJune 11, 2024ویب ڈیسک0 سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد ، نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، سپریم کورٹ