محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار زخمیMay 26, 2019ویب ڈیسک0 محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے دھرنے کے دوران چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کے خلاف نعرے لگائے اور لوگوں کو اشتعال دلایا۔