27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا، بھارتی فضائیہ کا اعترافOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 ہمارے اپنے میزائل نے غلطی سے ہیلی کاپٹر کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے، سربراہ بھارتی فضائیہ راکیش کمار