وزرا لندن پلان کی تصدیق کر رہے ہیں تو میں اختلاف نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسیFebruary 12, 2020ویب ڈیسک0 شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔