نئے بلدیاتی نظام کے تحت عوام کے مسائل دہلیز پر حل ہوں گے،عثمان بزدار
نئے بلدیاتی نظام کے تحت عوام کے مسائل دہلیز پر حل ہوں گے،عثمان بزدار
عوام کو اقتدار میں شامل کرنا ہماری حکومت کا ویژن ہے،صوبائی وزیر
نئے نظام کے قیام کے لئے مجوزہ قوانین تیار کیے جا چکے ہیں جو کہ بہت جلد منظوری کے لئے صوبائی مقننہ میں پیش کر دیے جائیں گے، بریفنگ