لاڑکانہ میں رکشے پر فائرنگ، تین محنت کش ہلاکFebruary 13, 2019ویب ڈیسک0 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نودیرو بائی پاس شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے یہ کہتے ہوئے فائرنگ کر دی کہ یہاں کیوں آئے