دعا منگی کے اغواکار تعلیم یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ تھے، پولیس ذرائعDecember 10, 2019ویب ڈیسک0 اغوا کار گروہ میں ممکنہ طور پر 6 سے 7 ملزمان شامل ہیں، یہ لوگ ماضی کے خطرناک گروہوں کی طرح واردات کے بعد روپوش ہو جاتے ہیں۔