کراچی: پولیس، اسٹریٹ کرمنلز میں فائرنگ کے تبادلہ میں میاں بیوی زخمیJanuary 20, 2019مونس سراج0 شوہر کی شناخت عدنان اور خاتون کی شناخت ثاقبہ کے نام سے کی گئی، دونوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا