شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنائیں ، صوبائی حکومت کا ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط
شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنائیں ، صوبائی حکومت کا ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط
عدالت نے عینی شاہدین کو طلب کرکے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے تک وفاقی حکومت جوڈیشل کمشن کی تشکیل سے متعلق آگاہ کرے۔
لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت کی ہے۔