اسلام آباد: کوریج کے دوران ہم نیوز کی ٹیم پر تشددMay 17, 2019فرید صابری0 ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری اور کیمرہ مین واحد پر کوریج کے دوران حملہ کیا گیا جبکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں