جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحقNovember 30, 2019ویب ڈیسک0 امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے 15 ماہ میں 115 یوٹرن لیے جبکہ قرضوں کا بھی ریکارڈ قائم کر لیا۔