’اسلام آباد میں 25 ہزار، بلوچستان میں ایک لاکھ فلیٹس بنائے جائیں گے‘April 17, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے، ہمارا ہدف پچاس لاکھ گھربنانا ہے، عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب