نسیم شاہ، صائم ایوب، حسن نواز اور علی رضا 40 نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں
منصوبہ یہی تھا کہ پارٹنرشپ کرنی ہے کیونکہ ہم بڑے ہٹ مار لیتے ہیں، حسن نواز
جارح مزاج بلے باز کی شادی پنجاب کے ضلع لیہ میں ہوئی
وارم اپ سیشن کے دوران ان کا پائوں مڑ گیا
نوازشریف کے صاحبزادے اب برطانیہ میں کسی بھی کمپنی کے ڈائریکٹر نہیں، ٹیکس ڈیفالٹر پہلے ہی قرار دیا جا چکا ہے
نوجوان اوپنر نے ایک ہی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری بار صفر پر آؤٹ ہو کر ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا
نوجوان بلے باز نے پاکستان سپر لیگ 2023 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی تھی
حسن نواز پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزاد ے پر جرمانہ ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا،وصولی کا امکان ہے ، قانونی ماہرین
تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس
کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے کے دوران ٹیکس نہیں دیا جاتا ،برطانوی عدالت نے موقف کو درست قرار دیا
حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا
نواز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے رکھے گئے جس کا ایک، ایک دستاویزاتی ثبوت موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات








