نواز شریف کی ضمانت: عدالتی وقت ختم ہونے کے باوجود فیصلے کی ترسیل پر ملازمین معطلMarch 27, 2019ویب ڈیسک0 ضمانت کے فیصلے کی فوری ترسیل سے نواز شریف رات پونے ایک بجے جیل سے رہا ہو گئے۔ فیصلہ رات نو بجے لاہور بھیجا گیا تھا