موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان کی سی ڈی اے چیئرمین کو ہدایت
ملاقات کے دوران کمیٹی نے عمران خان کو رہبر کمیٹی سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع
پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، ذرائع
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے چوہدری برادران لاہور سے روانہ ہوگئے، ذرائع
مولانا فضل الرحمان حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں کے رویے پر مشکل کا شکار ہوگئے ہیں، ذرائع
پرویز الٰہی نے فضل الرحمان سے معاملہ افہام تفہیم سے حل کرنے کی درخواست کی ہے، ذرائع
وفاقی دارالحکومت میں سیرینہ چوک کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے
کسی کی آواز کو دبانا آئین کے آرٹیکل 19 اور پیمرا آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائی کورٹ
اجلاس کے دوران شہباز شریف گزشتہ روز بیانات کے تضادات سے متعلق بھی صورتحال پر مشاورت کریں گے، ذرائع
رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ اسلام آباد دھرنے میں جائیں گے، ذرائع
حزب اختلاف کی تمام باتیں مانیں اب اگر خلاف ورزی کی تو کارروائی کریں گے، وزیر دفاع
ٹرین حادثے کے بعد شہباز شریف نے فضل الرحمان سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی، ذرائع
انتظامیہ ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں فراہم کرنے سے روک رہی ہے، احتجاجاً روڈ پر کسی گاڑی کو آنے جانے نہیں دیں گے، شرکاء کا مؤقف
جے یو آئی راولپنڈی آزادی مارچ کا رخ روات، ٹی چوک سے راولپنڈی کی جانب موڑنا چاہتی ہے، ذرائع
ہم آزادی مارچ کر رہے ہیں، کوئی دھرنا نہیں ہے، یہ ایک تحریک کا نام ہے، جے یو آئی (ف) کے سربراہ












