ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے بیٹے کا انوکھا نامMay 9, 2020ویب ڈیسک0 ٹیسلا کے بانی نے اپنے بیٹے کو “X Æ A-12 Musk” کا نام دیا ہے جس نے سوشل میڈیا کے صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر رکھا ہے۔