کاروبار کرنے میں آسانی: پاکستان کی درجہ بندی میں 28 درجے کی بہتریOctober 24, 2019مجاہد خٹک0 اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی درجہ بندی میں پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی بہتری دیکھی ہے۔