پاکستان کیجانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہApril 10, 2019ویب ڈیسک0 امدادی سامان میں 500 ٹنٹس، 3300 کمبل، اور اور چار ہزار میڈیکل کٹس شامل ہیں،ترجمان این ڈی اے