پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیاMay 8, 2019ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں تعینات بنگلہ دیشی پریس قونصلر محمد اقبال حسین کی ویزا مدت ختم ہو گئی اور وہ دو ماہ سے وطن واپسی کے منتظر ہیں