مادر وطن کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیفFebruary 24, 2019ویب ڈیسک0 آرمی چیف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر