ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹیMay 22, 2024ویب ڈیسک0 میڈیا کی آزادی کیساتھ کھڑے ہیں ، اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتے ، علی حیدر گیلانی