گجرات فسادات: 17ملزمان کی بھارتی سپریم کورٹ سے ضمانت منظورJanuary 28, 2020ویب ڈیسک0 18 سال قبل 2002 میں بھارتی ریاست گجرات میں ہندومسلم فسادات کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی