تین وزرا کی برطرفی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلبJanuary 27, 2020طارق وحید0 عمران خان نے محمود خان کو واضح الفاظ میں ہدایت کی ہے کہ صوبائی وزرا ذمہ داری سے حکومتی امورسرانجام دیں اور پارٹی نظم وضبط پرسمجھوتہ نہ کیا جائے