آئندہ 3 روزمیں اسپتالوں کوحفاظتی سامان پہنچا دیا جائے گا،چیئرمین این ڈی ایم اےApril 8, 2020ویب ڈیسک0 انٹرنیشنل مارکیٹ میں وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، ہمارے پاس آج 22 لیبارٹریز کام کر رہی ہیں جبکہ سندھ میں 4 اضافی مشینیں بھیج چکےہیں۔