نوازشریف کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے، مریم نوازMarch 23, 2019ویب ڈیسک0 نوازشریف کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے جبکہ گزشتہ روز گردوں کے ٹیسٹ کے نتائج ٹھیک نہیں آئے۔