اس قدر میں کلب کا بینک بیلنس ، اسٹیڈیم اور دیگر اثاثے شامل ہیں
میسی نے بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی ٹیم میں ٹیشو سے آنسو صاف کیے تھے
5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی۔
بارسلونا کے مقابلے میں سوسیڈیڈ کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
میسی نے ویرجل وین ڈیجیک اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو مات دے کر یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ۔




