ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیارJanuary 18, 2019ویب ڈیسک0 38 سالہ اداکارہ نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے شوہر بابر بھٹی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی