سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس ختم نہ کرنے کا فیصلہJanuary 11, 2019جاوید سومرو0 ایسا نہ سمجھیں کہ فوج والے عدالتی دائرہ اختیار سے باہر ہیں، میں بطور چیف جسٹس انکو بتا دینا چاہتا ہوں کہ یہ سب ہمارے اختیار میں ہے