افغانستان میں امن پاکستان کے لیے اہم ہے، آرمی چیفDecember 19, 2018طارق ملک0 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔ جس کے لیے پاکستان اپنی کوشش جاری رکھے گا۔