سعودی عرب: بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزاNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی