میٹرک پاس شخص کی بطور ڈائریکٹرتعیناتی کا اسکینڈل بے نقابMarch 10, 2020ویب ڈیسک0 پی ایچ اے لاہورمیں میٹرک پاس شخص کی بطورڈائریکٹر گریڈ 19میں تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اعظم سلیمان نے ہائی پاور تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی