امریکہ نے مغربی کنارے پر غیر قانونی یہودی آباد کاری کی حمایت کردیNovember 19, 2019رائٹرز0 فلسطینی حکام نے امریکی اقدام کو بین الاقوامی قوانین سے متصادم اور اسے جنگل کا قانون قرار دیا