یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو 17 اگست سے کھولنے کا فیصلہJuly 28, 2020ویب ڈیسک0 اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی کومختلف مراحل میں کھولا جائے گا۔