قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، محمد بن سلمان کیخلاف درخواست دائرAugust 7, 2020ویب ڈیسک0 جمال خاشقجی کے قتل میں جو ٹائیگر سکواڈ ملوث تھا اسی کے کچھ ارکان سعد الجبری کے قتل کے لیے بھیجے گئے تھے، درخواست