پی آئی اے کی ہوابازی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیAugust 27, 2019ویب ڈیسک0 پی آئی اے انتظامیہ نے سروس ڈسپلن ریگولیشن 1985 کے تحت فضائی میزبانوں اور فلائٹ اسٹیورڈز کو برطرف کیا ہے