دلہن والوں کی جانب سے باراتیوں کو ملنے والے تمام تحائف بھی واپس کرنے پڑے۔
پولیس نے ایمبولینس روک کر چیکنگ کی تو اسٹریچر کے نیچے سے لاکھوں روپے مالیت کا مضر صحت گٹکا برآمد ہوا۔
پولیس کے سب انسپکٹرز کو اختیار دیا گیا ہے کہ اطلاع ملنے پر وہ کسی بھی عمارت میں بنا وارنٹ کے داخل ہوسکیں گے۔
عدالت عالیہ نے یہ حکم آج گٹکے ،ماوے اورمین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران دیا ۔
گٹکا مافیا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعہ لگنے کے بعد کراچی کے چار اضلاع میں ایک ہفتے کے دوران گٹکے کے کیس میں 160 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔
سالانہ دس ہزار منہ کے کینسر میں مبتلا مریض جناح اسپتال کراچی کا رخ کرتے ہیں، کینسر وارڈ کے ڈاکٹر کا سندھ ہائی کورٹ میں انکشاف
واضح رہے کہ گٹکا بنانے اور فروخت کرنے پر ایک سے تین سال قید کی سزا ہوسکے گی، اس کے علاوہ ایک سے پانچ لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
سندھ میں گٹکے کے استعمال، گٹکا بنانے، ذخیرہ اور فروخت کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں بل پیش کر دیا گیا۔





