صوابی: کورونا کیسز سامنے آنے پر گجو خان میڈیکل کالج بندOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 ایم بی بی ایس کے پانچ طلباء کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کالج کے ہاسٹلز کو اکتیس اکتوبر تک بند کر دیا گیا ہے جب کہ تمام مڈٹرم امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔