افغانستان: عبدالرشیددوستم پر قاتلانہ حملہ، سیکیورٹی گارڈ ہلاکMarch 31, 2019ویب ڈیسک0 عبدالرشید دوستم کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بیرون ملک دورے سے واپسی پر ملک کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ بلخ میں سفر کررہے تھے۔