کار کو اڑانے کا خواب حقیقت بن گیا: فلائنگ کار کی شہروں کے درمیان کامیاب پروازSeptember 1, 2021ویب ڈیسک0 گاڑی مغربی ملک سلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاوا اور نیترا کے درمیان 35 منٹ تک پرواز کرتی رہی۔