مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ: 33 ہلاک 6 زخمیJuly 1, 2019ویب ڈیسک0 ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلعی صدر مقام کی جانب جانے والی ایک منی بس اس وقت کھائی میں جا گری جب وہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی۔