جرمنی کیخلاف ہاکی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کو 1-6سے شکستOctober 22, 2019عثمان خان0 قومی ہاکی ٹیم کی جانب سے واحد گول غضنفر علی نے 47ویں منٹ میں کیا ۔ قومی ٹیم پورے میچ جرمن ٹیم کے آگے بے بس دکھائی دی ۔