قومی ادارہ برائے صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو کووڈ ٹیسٹنگ کٹس فراہم کر دیں
یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا
ڈاکٹر کے مشورے سے وزیراعظم نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا، مریم اورنگزیب
شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے، ذرائع
امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ 21 اور 27 جولائی کو بھی مثبت آیا تھا
بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے جب کہ ان میں وائرس کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔
کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فزیو تھیرپسٹ برینڈن ولسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
لیبارٹریز کو رپورٹ پر مشین کا نام ری ایجنٹس اور بیچ نمبر لکھنا لازم ہو گا
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نئی ٹیکنالوجی میں وائرس کا پتا لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے
رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔
گزشتہ 2 روز کے دوران بےشمار دوستوں سے ملا ہوں، تمام دوست اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
جان ابراہم نے اس بات کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی
گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں49ہزار486کورونا ٹیسٹ کیے گئے














